ایپل کا سب سے پتلا ’آئی فون 17 ایئر‘ متعارف کرانے کا منصوبہ
ایپل کے بارے میں خبر ہے کہ وہ دنیا کا سب سے پتلا اسمارٹ فون ’آئی فون 17 ایئر‘ لانچ کرنے جا رہی ہے۔ تجزیہ کار جیف پیو کی رپورٹ کے مطابق، آئی فون 17 کا ’ایئر‘ ورژن صرف 6 ملی میٹر موٹا ہوگا، جو آئی فون 16 سے کہیں زیادہ پتلا ہوگا اور 6.9 […]
Continue Reading