موبائل فون اب سگنلز کے بغیر بھی کام کریں گے، نیا نظام جلد متعارف
موبائل فون اب سگنلز کے بغیر: اسپیس ایکس کی نئی ڈائریکٹ ٹو سیل سروس ایلون مسک کی اسپیس ایکس نے موبائل کمیونیکیشن میں انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے “ڈائریکٹ ٹو سیل” نامی سیٹلائٹ سروس متعارف کرائی ہے۔ اس سروس کے ذریعے صارفین موبائل فونز، چاہے وہ آئی فون ہوں یا اینڈرائیڈ، سے زمین کے کسی بھی […]
Continue Reading