smog warning

پاکستان میں اسموگ سے ڈھائی لاکھ اموات کا خطرہ: احسن اقبال کا انتباہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے خبردار کیا ہے کہ اسموگ کی وجہ سے پاکستان میں قبل ازوقت ڈھائی لاکھ اموات کا خطرہ ہے، اور اس آفت سے نمٹنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اسلام آباد اور راولپنڈی […]

Continue Reading