وزیر اعظم

کوپ 29 اجلاس میں شرکت کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف باکو پہنچ گئے

وزیر اعظم آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔ وہاں آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت نے ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کے ہمراہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا تارڑ، اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود ہیں۔ اس دورے میں وزیر اعظم پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور ان سے […]

Continue Reading