شرح سود

شرح سود میں کمی سے 13 کھرب کی بچت، سود کے اخراجات 8.5 ٹریلین روپے تک کم ہوگئے، زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا امکان، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ شرح سود میں کمی کے نتیجے میں حکومت نے تقریباً 13 کھرب روپے کی بچت کی ہے۔ اس فیصلے سے سود کی مد میں حکومتی اخراجات کو کم کر کے 8.5 ٹریلین روپے تک محدود کر دیا گیا ہے، جس سے معیشت […]

Continue Reading