ڈرائیونگ لائسنس کے لیے دفتر جانے کی شرط ختم، آن لائن سہولت متعارف
اسلام آباد – اب ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے شہریوں کو لائسنس دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی۔ حکومت نے عوامی سہولت کے پیش نظر آن لائن ڈرائیونگ لائسنس درخواست کا نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت شہری گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔ وزارت ٹرانسپورٹ اور محکمہ پولیس نے مشترکہ […]
Continue Reading