پی آئی اے کی پرواز میں خرابی، کپتان کی مہارت سے کراچی میں بحفاظت لینڈنگ
Join Our Whatsapp Channel کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 300 ایک تکنیکی خرابی کا شکار ہو گئی، جس کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر واپس کراچی لینڈ کرایا گیا۔ لینڈنگ گیئر بند نہ ہونے کی اطلاع ملنے پر طیارے کے کپتان نے فوری فیصلہ کرتے ہوئے […]
Continue Reading