امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہوگئے ہیں۔ مختلف ریاستوں میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا اعلان جاری ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب میں کل 538 الیکٹورل ووٹس میں سے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیریس نے 226 الیکٹورل ووٹس حاصل کیے […]
Continue Reading