وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم نے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے متعلق معاملات پر پاکستان کی حمایت پرشکریہ ادا کیا، سعودی وژن 2030 پاکستان کے کلیدی پالیسی مقاصد سے ہم آہنگ ہے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی گفتگو سعودی دارالخلافہ الریاض میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں […]
Continue Reading