پنجاب حکومت کا نوجوانوں کے لیے شرمپ فارمنگ انٹرنشپ پروگرام
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوجوانوں کے لیے “آکو شرمپ فارمنگ انٹرنشپ پروگرام” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت ماہی گیری، ایکوا کلچر اور زولوجی میں ڈگریاں حاصل کرنے والے نوجوانوں کو شرمپ فارمنگ کی عملی تربیت دی جائے گی، اور انہیں چھ ماہ تک ماہانہ 50,000 روپے کا […]
Continue Reading