نماز استسقاء

وزیراعظم کی ہدایت پر آج بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء کا اہتمام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آج ملک بھر میں بارش کے لئے نماز استسقاء کا اہتمام کرنے کا سرکلر جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم کی اپیل پر وزارت مذہبی امور نے آج نماز استسقاء کے انعقاد کے لئے سرکلر جاری کیا، جس میں وفاقی و صوبائی سطح پر اس […]

Continue Reading