پی آئی اے کا ایک اور حادثہ: جدہ ایئرپورٹ پر سامان چھوٹ گیا
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا ایک اور حیرت انگیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں قومی ایئرلائن کی پرواز جدہ ایئرپورٹ پر مسافروں کا سامان چھوڑ آئی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 60 سے زائد مسافروں کا سامان جدہ ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ کر کراچی کے لیے روانہ ہو گئی۔ […]
Continue Reading