"ترمیمی بل"

فوجی سربراہان کی مدت 5 سال، سپریم کورٹ میں 34 ججز، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں 6 ترمیمی بل منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ نے اہم آئینی ترامیم کی منظوری دے دی، جن میں فوجی سربراہان کی مدت ملازمت 5 سال، سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 34 تک بڑھانے اور دیگر آئینی تبدیلیاں شامل ہیں۔ ان ترامیم کو ملکی حکومتی اور عدالتی نظام میں استحکام کے مقصد سے پیش کیا گیا ہے۔ […]

Continue Reading