عمران خان کی رہائی کا حکم، روبکار جاری
توشہ خانہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے عدالت کی جانب سے روبکار جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو روز قبل عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا تھا، جس کے لیے 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرائے گئے۔ اسپیشل جج […]
Continue Reading