ڈریپ انتباہ

شہری ہوشیار! بخار، فلو اور الرجی کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی یہ ادویات ہرگز نہ خریدیں!

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بخار، فلو اور الرجی کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی مخصوص ادویات خریدنے سے گریز کریں۔ ڈریپ نے ہیڈازول، وومیٹول، زونڈ سسپنشن اور ٹریٹاڈن سیرپ کو مضر صحت قرار دیا ہے۔ ان ادویات میں ایتھیلین گلائیکول کی زیادہ مقدار […]

Continue Reading