ٹرمپ کی سیکیورٹی میں روبوٹ کتے کا اضافہ
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکیورٹی میں منفرد اضافہ کیا گیا ہے، جس کے تحت ایک روبوٹ کتے کو ان کی حفاظت کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ یہ روبوٹ کتا “اسپاٹ” کہلاتا ہے اور بوسٹن ڈائنامکس کمپنی نے اسے تیار کیا ہے۔ فلوریڈا کے مار اے لاگو ریزورٹ میں گشت کرتے […]
Continue Reading