آزاد کشمیر میں 5 دسمبر کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال
راولاکوٹ: آزاد جموں و کشمیر کی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ایک بار پھر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمیٹی نے 5 دسمبر کو پورے آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی ہے، جس کا مقصد حالیہ صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔ اس آرڈیننس کے تحت کسی بھی […]
Continue Reading