توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئیں۔
اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق خاتون اول و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کردی، جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ بشریٰ بی بی کے 10 لاکھ روپے مالیت کے ضمانتی […]
Continue Reading