پاکستانی جیت

دوسرا ون ڈے: پاکستانی بولرز اور بیٹرز کی شاندار پرفارمنس، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دی اور تین میچوں کی سیریز کو ایک، ایک سے برابر کر لیا۔ پاکستان کے بولرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا کو 164 رنز پر محدود کر دیا، جس […]

Continue Reading