بنوں حملہ

بنوں خودکش حملے میں 12 اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ملیخیل چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے خودکش حملے میں 12 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ آوروں نے 19 نومبر کو چیک پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی، جسے ناکام بنا دیا گیا۔ حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چھ شدت […]

Continue Reading
دھماکہ کوئٹہ

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکا

کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر ایک دھماکے نے شہر کو ہلچل میں مبتلا کر دیا، جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، اور زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سول اسپتال کوئٹہ میں […]

Continue Reading