حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان تیسری ملاقات جمعرات کو ہوگی۔
اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور 16 جنوری کو ہوگا، جس میں تحریک انصاف تحریری مطالبات پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس جمعرات کو طلب کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اجلاس کا وقت […]
Continue Reading