حزب اللہ کا اسرائیلی جنگ بندی پر ردعمل
اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی پیش رفت کے بیان پر حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسے ابھی تک ایسی کسی تجویز کا سامنا نہیں ہوا۔ حزب اللہ کے میڈیا آفس کے سربراہ محمد عفیف نے بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ اب تک کوئی بھی اہلکار لبنان […]
Continue Reading