تعلیمی تعطیلات

تعلیمی اداروں میں پانچ دن کی تعطیل! اہم خبر سامنے آ گئی

لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں کو پانچ دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ تعطیلات 13 نومبر سے 17 نومبر تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے فضائی آلودگی […]

Continue Reading