اسموگ کمی

لاہور اور ملتان میں اسکولز دوبارہ کھل گئے، ماسک پہننا ضروری

لاہور: پنجاب کے بڑے شہر لاہور اور ملتان میں اسموگ کی شدت میں کمی کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔ تاہم، طلبا اور اساتذہ کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، لاہور اور ملتان میں آج سے اسکول کھل گئے ہیں، جو صبح 9 بجے کھولے گئے۔ […]

Continue Reading
تعلیمی تعطیلات

تعلیمی اداروں میں پانچ دن کی تعطیل! اہم خبر سامنے آ گئی

لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں کو پانچ دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ تعطیلات 13 نومبر سے 17 نومبر تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے فضائی آلودگی […]

Continue Reading