موسمیاتی تبدیلی

ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے ترقی یافتہ ممالک کا کردار

باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کو 68 کھرب ڈالر کی ضرورت ہے اور ترقی یافتہ ممالک کو اس ضمن میں ان کی مدد کرنی چاہیے۔ وزیراعظم نے یہ بات باکو میں پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی کلائمیٹ فنانس گول میز کانفرنس سے […]

Continue Reading