دو ماہ میں دوسرا بھارتی مگ 29 طیارہ گر کر تباہ، بھارتی فضائیہ کو شدید دھچکا
نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کو دو ماہ کے اندر دوسرا بڑا نقصان اس وقت اٹھانا پڑا جب مگ 29 جنگی طیارہ حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی مغربی ریاست میں پیش آیا، جس میں پائلٹ نے طیارے سے بروقت ایجیکٹ کر کے جان بچائی، تاہم طیارے […]
Continue Reading