امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کے لیے بائیڈن کو خط، دفتر خارجہ کا ردعمل

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کے لیے بائیڈن کو خط سفارتی آداب کے منافی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے امریکہ میں 60 کانگریس اراکین کی جانب سے امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کے لیے بائیڈن کو خط پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، اور ایسے اقدامات پاک-امریکہ تعلقات اور باہمی احترام کے […]

Continue Reading