ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل لبنان تنازع سے متعلق بڑا بیان.
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے ایک اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ اس وقت امریکہ کے صدر ہوتے، تو اس تنازع کو روکنے میں کامیاب ہوتے اور لبنان میں جاری جنگ کی نوبت نہیں آنے دیتے۔ […]
Continue Reading