بلاول بھٹو کی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ہے۔ بلاول بھٹو نے ایک پیغام میں امید ظاہر کی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا دور حکومت عالمی استحکام، تعاون اور خطے میں امن کے لیے نئے مواقع پیدا کرے گا۔ انہوں […]
Continue Reading