چوروں کی لوٹ مار

چوروں نے الیکشن کمیشن کے افسر بن کر تاجر سے لاکھوں روپے چھین لیے

مہاراشٹر کے کولہاپور ضلع میں چوروں نے الیکشن کمیشن کے افسران کا روپ دھار کر ایک تاجر کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ تاجر سبھاش لکشمن منگل کی صبح کام ختم کرکے ہوٹل واپس جا رہے تھے کہ انہیں چوروں نے روکا اور خود کو الیکشن کمیشن کے افسران ظاہر کیا۔ چوروں نے سبھاش لکشمن […]

Continue Reading