افسران کا تبادلہ

ایف بی آر (ان لینڈ ریونیو سروس) کے گریڈ 21 اور 20 کے 18 افسران کے تبادلے.

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس (آئی آر ایس) کے گریڈ 21 اور گریڈ 20 کے 18 افسران کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ان تبادلوں کا مقصد ملک میں ٹیکس وصولی کے نظام کو مزید مؤثر اور شفاف بنانا ہے۔ ایف بی آر کے […]

Continue Reading