اظہر علی کی پی سی بی میں نئی ذمہ داری
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ پہلے ہی قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دینے والے اظہر علی کو اب پی سی بی نے یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ پی سی بی کا بیان […]
Continue Reading