اسکول کھیل

اسکولوں کو کھولنے کے اوقات میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری کے بعد تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم، اسکولوں کو کھولنے کی اجازت پونے 9 بجے کے بعد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق، پنجاب میں مشرقی ہواؤں کی سمت اور رفتار میں تبدیلی سے اسموگ کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، […]

Continue Reading
مصنوعی بارش

پنجاب میں مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

پنجاب میں اسموگ کے اثرات کو کم کرنے کے لیے حکومت نے مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا، جس کی محکمہ موسمیات نے بھی تصدیق کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، جہلم، چکوال، تلہ گنگ اور گوجر خان میں ‘سیڈ کلاوڈنگ’ کے ذریعے بارش ہوئی۔ ماہرین نے بتایا کہ دوپہر دو بجے […]

Continue Reading
اسموگ تعطیلات

پنجاب میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی تعطیلات میں توسیع

پنجاب میں شدید اسموگ کے پیشِ نظر تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 24 نومبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ مری کے علاوہ صوبے کے تمام اضلاع میں سرکاری و نجی اسکولز بند رہیں گے۔ مزید برآں، نوٹیفکیشن میں اس بات پر بھی […]

Continue Reading
مکمل لاک ڈاؤن

اہم خبر! ہفتے میں تین دن کا مکمل لاک ڈاؤن نافذ

لاہور: حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ جمعہ، ہفتہ، اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ مزید کہا گیا کہ اگر حالات مزید بگڑتے ہیں تو لاک ڈاؤن پہلے بھی نافذ کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسموگ جان لیوا ثابت ہو سکتی […]

Continue Reading
شادی ہالز بند

لاہور: دو ماہ کیلئے شادی ہالز بند کرنے کا امکان

لاہور: حکومت نے اسموگ کے خطرات کے پیش نظر نومبر اور دسمبر میں شادی ہالز بند کرنے کی تجویز دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران اس بات کا انکشاف کیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے بڑھتے اثرات پر تشویش کا […]

Continue Reading