کشتی حادثہ

ابراہیم حیدری: کشتی کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 4 بچالیے گئے

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے قریب کشتی کے الٹنے سے چھ ماہی گیر ڈوب گئے، جن میں سے چار افراد کو بچا لیا گیا، جبکہ ایک کی لاش نکال لی گئی۔ مقامی غوطہ خور باقی ایک ڈوبنے والے شخص کی تلاش میں ہیں۔ ماہی گیر رہنما یونس خاصخیلی کے مطابق، متاثرہ کشتی پر سوار […]

Continue Reading