پنجاب ای بائیک سکیم: طلباء کے لیے اہم خبر
لاہور: پنجاب حکومت نے وزیرِ اعلیٰ یوتھ انیشیٹیو کے تحت ای بائیک کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ اب تک 20,000 ای بائیکس کے بجائے 27,200 ای بائیکس طلباء میں تقسیم کی جائیں گی۔ پنجاب ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق، وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی ہدایات کے تحت یتیم طلباء کو مفت ای […]
Continue Reading