اے آر رحمان کی اہلیہ کا علیحدگی کا اعلان
بھارت کے معروف موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے 29 سالہ شادی کے بعد اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ سائرہ نے اپنے شوہر سے علیحدگی کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔ […]
Continue Reading