آئی فون 17

ایپل کا سب سے پتلا ’آئی فون 17 ایئر‘ متعارف کرانے کا منصوبہ

Latest Tech

ایپل کے بارے میں خبر ہے کہ وہ دنیا کا سب سے پتلا اسمارٹ فون ’آئی فون 17 ایئر‘ لانچ کرنے جا رہی ہے۔ تجزیہ کار جیف پیو کی رپورٹ کے مطابق، آئی فون 17 کا ’ایئر‘ ورژن صرف 6 ملی میٹر موٹا ہوگا، جو آئی فون 16 سے کہیں زیادہ پتلا ہوگا اور 6.9 ملی میٹر موٹائی والے آئی فون 6 کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ آئی فون 17 ایئر میں 6.6 انچ کا ڈسپلے، 8GB ریم، 48MP بیک کیمرہ، 24MP فرنٹ کیمرہ، اور ایپل کا ڈیزائن کردہ 5G موڈیم شامل ہوگا۔

اس کے علاوہ، جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ بھی دنیا کا سب سے پتلا فون ’گلیکسی S25‘ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جس کی موٹائی صرف 5.6 ملی میٹر ہوگی
ایکسپریس نیوز – دنیا نیوز – 92 نیوز – جیو نیوز – اے آر وائی نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *