پنجاب بھر کے امیدواروں کے لیے خوشخبری! پنجاب ایمپلائیز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوشن (Labour & Human Resource Department) میں نئی اسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اگر آپ گریجویٹ ہیں اور سرکاری ملازمت کی تلاش میں ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے۔
اسامی کی تفصیل
اسسٹنٹ (Assistant)
- سکیل: BS-16
- کل آسامیاں: 36
- اوپن میرٹ: 31
- خصوصی افراد کے لیے: 02
- اقلیتی کوٹہ: 02
- خواتین کوٹہ: 01
- تعلیمی قابلیت: کسی بھی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے گریجویشن
- جنس: مرد، خواتین اور ٹرانس جینڈر
- ڈومیسائل: پورے پنجاب کے امیدوار درخواست دینے کے اہل ہیں
- جگہ تعیناتی: پنجاب کے کسی بھی ضلع میں
- عمر کی حد:
- مرد: 21 سے 30 سال + 5 سال رعایت = 35 سال
- خواتین: 21 سے 30 سال + 8 سال رعایت = 38 سال
- ٹرانس جینڈر: CNIC کے مطابق
تحریری امتحان کا نصاب
امیدواروں کا ایک پیپر پر مشتمل ایم سی کیوز ٹیسٹ ہوگا جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
- کل نمبر: 100
- دورانیہ: 90 منٹ
- پرچے میں شامل مضامین:
- جنرل نالج
- پاکستان اسٹڈیز
- کرنٹ افیئرز
- اسلامیات (غیر مسلم امیدواروں کے لیے جنرل نالج)
- جغرافیہ
- بیسک میتھمیٹکس
- انگلش
- اردو
- ایوری ڈے سائنس
- بیسک کمپیوٹر اسٹڈیز
نوٹ
یہ ایک شاندار موقع ہے ان تمام امیدواروں کے لیے جو سرکاری ملازمت کے خواہشمند ہیں۔ خاص طور پر گریجویٹ امیدوار اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ٹیسٹ پریپریشن اور جاب اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
Apply on PPSC website: www.ppsc.gop.pk


