🇵🇰 پاکستان رینجرز (پنجاب) بھرتی 2025 – کل اپلائی کرنے کی آخری تاریخ!

Pakistan Job Alert Latest


سِپاہی جنرل ڈیوٹی (BPS-05) 598 آسامیاں خالی ہیں اور امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔

⚠️ کل اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 27 اگست 2025

📌 آسامیوں کی تفصیل (کوٹہ کے مطابق)

پنجاب: 299

سندھ (ر/ع): 90

خیبرپختونخوا: 68

بلوچستان: 69

آزاد کشمیر: 18

گلگت بلتستان: 09

فاٹا: 45

📍 اہلیت کے معیار

پاکستان رینجرز (پنجاب) بھرتی 2025
پاکستان رینجرز (پنجاب) میں بھرتی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

عمر: 18 سے 30 سال (تاریخ 31 مئی 2025 تک)

تعلیم: مڈل پاس

قد: کم از کم 5 فٹ 6 انچ

سینہ: 33–1½ انچ


💰 تنخواہ و مراعات

سکیل: BPS-05

بنیادی تنخواہ + الاؤنسز (25%، 30%، 45%)

✅ یہ ایک بہترین موقع ہے ان نوجوانوں کے لیے جو ملک کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں اور پاکستان رینجرز کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے ان چینلز سے مدد لیں۔
Whats app Group

Whats app Channel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *